دوسری جنگ عظیم کے دوران لاپتہ ہونیوالی آسٹریلوی جنگی آبدوز کا ملبہ ایک سوتین سال بعد مل گیا

دوسری جنگ عظیم کے دوران لاپتہ ہونیوالی آسٹریلوی جنگی آبدوز کا ملبہ ایک ...

سڈنی(آن لائن) دسری جنگ عظیم کے دوران لاپتہ ہونیوالی اسٹریلیا کی سب سے پہلی جنگی آبدوز کا ملبہ ایک سو تین سالہ بعد پاپوانیوگنی کے قریبی پانیوں سے مل گیا غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسٹریلوی وزیر اعظم ماریس ماٹن نے صحافیوں کیساتھ بات چیت کے دوران بتایا کہ دوسری عالمی جنگ کے دوران پاپوانیوگنی کے قریبی پانیوں میں لاپتہ ہونیوالی اسٹریلیا کی سب سے پہلی جنگی آبدوز حماس اے ای آئی کا ملبہ مل گیا واضح رہے عملے کے 35افراد پر مشتمل آبدوز چودہ دسمبر1914 کو پاپوانیوگنی کے پانیوں میں لاپتہ ہوئی تھی دوسری جنگ عظیم

مزید : پشاورصفحہ آخر