ہندو لڑکی کا اغواء، آئی جی سندھ نے رپورٹ طلب کرلی

ہندو لڑکی کا اغواء، آئی جی سندھ نے رپورٹ طلب کرلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اسٹاف رپورٹر ) آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے ہندو لڑکی کو مبینہ طور پراغواء کرکے تھر کے علاقہ میں منتقل کیئے جانیکے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی میرپورخاص سے پولیس اقدامات اور تفصیلی انکوائری پر مشتمل رپورٹ فوری طور پر طلب کرلی ہے ۔