لاہور ہائیکورٹ، توہین عدالت کی درخواست پر میئر لاہور اور سیکرٹری لوکل گورنمنٹ سے جواب طلب

لاہور ہائیکورٹ، توہین عدالت کی درخواست پر میئر لاہور اور سیکرٹری لوکل ...
لاہور ہائیکورٹ، توہین عدالت کی درخواست پر میئر لاہور اور سیکرٹری لوکل گورنمنٹ سے جواب طلب

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے توہین عدالت کی درخواست پر میئر لاہور اور سیکرٹری لوکل گورنمنٹ سے یکم فروری تک جواب طلب کر لیا، تفصیلات کے مطابق ہائیکورٹ میں میٹروپولیٹن کارپوریشن کے 200ملازمین کی میئرکیخلاف توہین عدالت کی درخواست ہوئی،جسٹس ساجد محمود نے درخواست کی سماعت کی،درخواستگزاروں نے وکیل نے عدالت کے رو برو موقف اختیار کیا کہ عدالتی حکم کے باوجودملازمین کو مستقل کیاگیا نہ تنخواہ دی گئی،اس پر عدالت نے میئراورسیکرٹری لوکل گورنمنٹ سے یکم فروری تک جواب طلب کر لیا۔

لائیو ٹی وی پروگرامز، اپنی پسند کے ٹی وی چینل کی نشریات ابھی لائیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

مزید : اہم خبریں /علاقائی /پنجاب /لاہور