سعودی عرب جانا نسبتاً آسان پی آئی اے نے مملکت جانیوالے مسافروں کیلئے ایسا کام کردکھایا کہ جان کر آپ بھی خوشی سے جھوم اٹھیں گے

سعودی عرب جانا نسبتاً آسان پی آئی اے نے مملکت جانیوالے مسافروں کیلئے ایسا ...
سعودی عرب جانا نسبتاً آسان پی آئی اے نے مملکت جانیوالے مسافروں کیلئے ایسا کام کردکھایا کہ جان کر آپ بھی خوشی سے جھوم اٹھیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) کسی بھی ایک مقام سے دوسرے مقام تک کا سفر کسی امتحان سے کم نہیں ہوتا لیکن اب سعودی عرب کا سفر پی آئی اے نے نسبتاً کردیا ہے ، جی ہاں،  پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے عمرہ زائرین کے لیے پروازوں میں ایگزیکٹیو اکانومی کلاس متعارف کرا دی۔

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق عمرہ زائرین جدہ اور مدینہ منورہ کے لیے پروازوں میں ایگزیکٹیو اکانومی کلاس کی سہولت سے استفادہ کر سکیں گے۔ایگزیکٹیو اکانومی کلاس میں زائرین، بزنس کلاس کی سہولت سے استفادہ کر سکیں گے، جہاں انہیں بزنس کلاس کا کھانا بھی فراہم کیا جائے گا۔ترجمان کے مطابق زائرین 5 کلو اضافی سامان بھی ساتھ لے کر جا سکیں گے۔

مولانا طارق جمیل کی انتہائی پر تعیش گاڑی سے اترتے ہوئے تصویر منظر عام پر آگئی ،معروف اینکر پرسن اقرار الحسن نے ایسا موقف اپنا لیا کہ آپ بھی حیران پریشان رہ جائیں گے

پی آئی اے نے عمرہ زائرین کے لیے پاکستان سے اپنی شیڈول پروازوں کے علاوہ اضافی عمرہ پروازیں چلانے کا اعلان بھی کیا ہے۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق اگلے 2 ہفتوں کے دوران 4 اضافی پروازیں کراچی، 3 اسلام آباد، 2 لاہور اور ایک اضافی پرواز ملتان سے چلائی جا رہی ہے۔

مزید :

عرب دنیا -بزنس -