انتخابی اصلاحات ایکٹ کی آئینی حیثیت سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیلنج

انتخابی اصلاحات ایکٹ کی آئینی حیثیت سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیلنج
انتخابی اصلاحات ایکٹ کی آئینی حیثیت سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیلنج

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)انتخابی اصلاحات ایکٹ کی آئینی حیثیت کو سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیلنج کر دیا گیا، درخواستگزار کے وکیل نے عدالت کے رو برو موقف اختیار کیا ہے کہ سیاستدانوں نے الیکشن کمیشن کی خودمختاری مکمل ختم کردی،کرپشن کی سزا پرنااہلی کی مدت 5 برس کرنا آئینی خلاف ورزی ہے،درخواست گزار کا کہناتھا کہ نااہل شخص کو سیاسی جماعت کا سربراہ بنانا غیرآئینی ہے،عدالت سے استدعا ہے کہ انتخابی اصلاحات ایکٹ کوکالعدم قراردیاجائے۔

لائیو ٹی وی پروگرامز، اپنی پسند کے ٹی وی چینل کی نشریات ابھی لائیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور