کراچی ایئرپورٹ سے گوادر جانیوالی پروازکو روانگی سے چند لمحے قبل رن وے پر روک لیاگیا کیونکہ ۔ ۔۔

کراچی ایئرپورٹ سے گوادر جانیوالی پروازکو روانگی سے چند لمحے قبل رن وے پر روک ...
کراچی ایئرپورٹ سے گوادر جانیوالی پروازکو روانگی سے چند لمحے قبل رن وے پر روک لیاگیا کیونکہ ۔ ۔۔

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کی گوادر جانے والی پرواز پی کے 503 کو روک لیا گیا،پائلٹ کی جانب سے خطرے کی اطلاع دینے پرطیارے ٹیکسی وے پر روکا گیا، اور اسی اطلاع پراے ایس ایف کمانڈوزنے طیارے کو گھیرے میں لے لیا ۔

براہ راست ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔


ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق طیارہ کراچی سے گوادر کے لیے روانہ ہونا تھا لیکن معلوم ہوا کہ کاک پٹ میں بلی گھسی ہوئی ہے،اب طیارے کو جانچ پڑتال کے بعد روانہ کیا جائے گا جبکہ سی اے اے کے فائر ٹینڈرز موقع پر پہنچ گئے۔

مزید پڑھیں۔ ۔ ۔نوازشریف کو وزیراعظم سے بھی بڑے عہدے پر بٹھانے کی تیاریاں شروع

مزید :

بزنس -