راولپنڈی،کالعدم تنظیم سے روابط کے الزام میں گرفتار میڈیکل کے طالبعلم کی نشاندہی پر مزید 2 ملزم گرفتار

راولپنڈی،کالعدم تنظیم سے روابط کے الزام میں گرفتار میڈیکل کے طالبعلم کی ...
راولپنڈی،کالعدم تنظیم سے روابط کے الزام میں گرفتار میڈیکل کے طالبعلم کی نشاندہی پر مزید 2 ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن )حساس اداروں نے کالعدم تنظیم سے روابط کے الزام میں گرفتار ملزم کی نشاندہی پر مزید 2 افراد کو گرفتار کر لیا، تفصیلات کے مطابق حساس اداروں نے چند روز پہلے نجی ہاسٹل میں کارروائی کرکے کالعدم تنظیم سے روابط کے الزام میں جنید کو حراست میں لے لیا،جس میں تفتیش کے دوران مزید انکشافات ہوئے، گرفتار ملزم جنید ایم بی بی ایس تھرڈ ایئر کا طالب علم اور جہلم کا رہائشی ہے،حساس اداروں نے ملزم کی نشاندہی پر کارروائی کرتے ہوئے مزید 2 ملزموں کو گرفتار کر لیا، ملزموں کو اصغرمال اور نیو ٹاﺅن سے حراست میں لیا،حساس اداروں نے ہاسٹل وارڈن اورکالج پرنسپل سے بھی پوچھ گچھ کی۔

لائیو ٹی وی پروگرامز، اپنی پسند کے ٹی وی چینل کی نشریات ابھی لائیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں