پشاور ہائیکورٹ، وزیراعلیٰ پرویز خٹک کے ترقیاتی فنڈز بندکرنے کے احکامات منسوخ کر دیئے

پشاور ہائیکورٹ، وزیراعلیٰ پرویز خٹک کے ترقیاتی فنڈز بندکرنے کے احکامات ...
پشاور ہائیکورٹ، وزیراعلیٰ پرویز خٹک کے ترقیاتی فنڈز بندکرنے کے احکامات منسوخ کر دیئے

  

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے ترقیاتی فنڈز بند کرنے کے احکامات منسوخ کئے، تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں فنڈز روکنے کےخلاف رکن صوبائی اسمبلی ضیا ءاللہ آفریدی نے رٹ دائر کی تھی، چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ ترقیاتی فنڈز کی رقم روکنے کااختیار نہیں رکھتے،اس لئے ترقیاتی فنڈز روکنے کے احکامات منسوخ کئے جاتے ہیں۔

لائیو ٹی وی پروگرامز، اپنی پسند کے ٹی وی چینل کی نشریات ابھی لائیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

مزید : علاقائی /خیبرپختون خواہ /پشاور