چین نے سچی دوستی کا ثبوت دیدیا، پاکستان کیلئے ایسا کام کردکھایا کہ بھارت غصے سے چیخ اٹھا کیونکہ ۔ ۔ ۔

چین نے سچی دوستی کا ثبوت دیدیا، پاکستان کیلئے ایسا کام کردکھایا کہ بھارت غصے ...
چین نے سچی دوستی کا ثبوت دیدیا، پاکستان کیلئے ایسا کام کردکھایا کہ بھارت غصے سے چیخ اٹھا کیونکہ ۔ ۔ ۔

  

چین نے سلامتی کونسل میں مسعود اظہر کے خلاف بھارتی قرارداد ویٹو کردی

نیویارک (آئی این پی ) اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں بھارت کے مستقل نمائندے سید اکبرالدین نے کہا ہے کہ چین کا نام لئے بغیر کہا ہے کہ جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کو ایک بار پھر معمولی سیاسی مفادات کیلئے بچا لیا گیا ہے اور بھارت کی طرف سے اسے بین الاقوامی دہشتگرد قراردینے کی قرارداد کو ویٹو کر دیا۔ بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز نے خبر دیتے ہوئے بتایا ہے کہ چین نے برطانیہ ، فرانس ، امریکہ اور بھارت کی طرف سے اس پر پابندیاں لگانے کی قرارداد کو ویٹو کر دیا جو کہ پٹھانکوٹ کے فوجی ہوائی اڈے پر حملے کا ماسٹر مائنڈ تھا ، چین نے بھارت کی تحریک کو ویٹو کے ذریعے ناکام بنا دیا۔

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

مزید : بین الاقوامی