”کلبھوشن یادیو کی بیوی ملاقات کے بعد پاکستان میں یہ کام بھی کر سکتی ہیں“پاکستان نے بھارتی جاسوس کی بیوی کو ایسا کام کرنے کی اجازت دے دی کہ بھارت کی ہوائیاں اڑ گئیں

”کلبھوشن یادیو کی بیوی ملاقات کے بعد پاکستان میں یہ کام بھی کر سکتی ...
”کلبھوشن یادیو کی بیوی ملاقات کے بعد پاکستان میں یہ کام بھی کر سکتی ہیں“پاکستان نے بھارتی جاسوس کی بیوی کو ایسا کام کرنے کی اجازت دے دی کہ بھارت کی ہوائیاں اڑ گئیں

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا ہے کہ پاکستان میں قید بھارتی جاسوس کلبھوشن جادیو  کی والدہ اور اہلیہ سے پاکستان کی جانب سے انسانی بنیادوں پر دی گئی رعایت پر بھارت مثبت جواب نہٰیں دےرہا،پاکستان نے ملاقات کرانے کا فیصلہ انسانی بنیادوں پر کیا تھا۔

لائیو سٹاک سہولت سنٹرصادق آباد پرچوکر ونڈا اور ویکسین دستیاب نہیں،عملہ کسانوں کو ٹرخا دیتا ہے

ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا تھا کہ پاکستان کی سفارت کاری اور فراخ دلی پر بھارت کا جواب نہ آنا سمجھ سے بالاتر ہے،ابھی تک ان کی طرف سے کوئی بھی تفصیلات شئیر نہیں کی گئی ۔انہوں نے مزید بتا یا کہ ابھی تک ان کا فلائیٹ شیڈول بھی شئیر نہیں کیا گیا اور نہ ہی ہمیں ابھی تک یہ بتایا گیا ہے کہ ملاقات میں بھارت کی جانب سے کونسا سفارت کار شامل ہوگا۔ڈاکٹر محمدفیصل کہتے ہیں کہ کلبھوشن جادیو سے ملاقات کے بعد ان کی والدہ اور اہلیہ میڈیا سے بھی گفتگو کر سکیں گے

لائیو ٹی وی پروگرامز، اپنی پسند کے ٹی وی چینل کی نشریات ابھی لائیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد