جاپان نے 2 سا ل بعد ایسی گاڑیوں کی فروخت کا اعلان کردیا کہ ’’پٹرول بم ‘‘ سے ستائے پاکستانیوں کی خوشی کی انتہا نہ رہے گی

جاپان نے 2 سا ل بعد ایسی گاڑیوں کی فروخت کا اعلان کردیا کہ ’’پٹرول بم ‘‘ سے ...
جاپان نے 2 سا ل بعد ایسی گاڑیوں کی فروخت کا اعلان کردیا کہ ’’پٹرول بم ‘‘ سے ستائے پاکستانیوں کی خوشی کی انتہا نہ رہے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ٹوکیو(صباح نیوز)جاپان کی کار ساز کمپنی ٹویوٹا موٹرز نے 2سال بعد برقی گاڑیوں کی فروخت کا اعلان کردیا ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹویوٹا موٹرز دنیا بھر میں برقی گاڑیوں کے استعمال کے رجحان کے تناظر میں 2020تک بیٹری سے چلنے والی گاڑیوں کے 10سے زائد ماڈلز متعارف کرائے گی اور ان گاڑیوں کا آغاز چین سے کیا جائے گا۔ جاپانی کارساز کمپنی ٹویوٹا کے نائب منتظم صدرشگیکی تیراشی نے کہا ہے کہ کمپنی برقی گاڑیوں کی فروخت 2سال بعد سے شروع کر دے گی۔یہی نہیں کمپنی ہائیڈروجن فیول سیل سے چلنے والی مزید گاڑیاں بھی فروخت کرے گی۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں