”میں مردوں سے یہ بات کہتی ہوں تو وہ فوراً اپنا پورا بینک اکاﺅنٹ میرے کنٹرول میں دے دیتے ہیں“ مردوں سے پیسے لے لے کر کروڑ پتی بننے والی لڑکی نے اپنی کامیابی کا راز بتا دیا

”میں مردوں سے یہ بات کہتی ہوں تو وہ فوراً اپنا پورا بینک اکاﺅنٹ میرے کنٹرول ...
”میں مردوں سے یہ بات کہتی ہوں تو وہ فوراً اپنا پورا بینک اکاﺅنٹ میرے کنٹرول میں دے دیتے ہیں“ مردوں سے پیسے لے لے کر کروڑ پتی بننے والی لڑکی نے اپنی کامیابی کا راز بتا دیا

  

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) لوگ رقم کمانے کے لیے کیا کچھ جتن کرتے ہیں لیکن امریکہ میں ایک لڑکی ایسی ہے جو مردوں سے ایک بات ایسی کہتی ہے کہ وہ اپنے بینک اکاﺅنٹ تک کا کنٹرول اس کے حوالے کر دیتے ہیں۔ مردوں سے پیسے لے لے کر کروڑ پتی بننے والی اس لڑکی نے اب اپنی کامیابی کا راز بتا دیا ہے۔ ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق تھیوڈورا نامی اس لڑکی کا کہنا ہے کہ ”مرد مجھے رقم اور قیمتی تحائف دیتے ہیں جس سے انہیں جنسی تسکین ملتی ہے۔ اب تک مجھے 1لاکھ ڈالر سے زائد قیمت کے تحائف بھی مل چکے ہیں۔ میں ان مردوں کو ’مائننگ رِگ‘ (Mining Rig)بنانے کا طریقہ بھی بتاتی ہوں۔“

مائننگ رِگ ایک کمپیوٹر سسٹم ہے جو آن لائن کرنسی ’بِٹ کوائن‘ کے حصول کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ تھیوڈورا کا کہنا ہے کہ ”مرد میرے کہنے پر مائننگ رِگ بناتے ہیں اور اپنے گھر بیٹھ کر میرے لیے ’مائننگ‘ بھی کرتے ہیں۔میں انہیں بتاتی ہوں کہ آن لائن کرنسی اور بلاک چین ٹیکنالوجی جلد ہماری معیشت میں اپنی جگہ بنا لے گی، جس کے بعد وہ اپنے بینک اکاﺅنٹس تک مجھے رسائی دے دیتے ہیں۔“

مزید : ڈیلی بائیٹس