غیر قانونی ماہی گیری کرنے پر 28 بھا رتی ماہی گیرگرفتار

غیر قانونی ماہی گیری کرنے پر 28 بھا رتی ماہی گیرگرفتار
غیر قانونی ماہی گیری کرنے پر 28 بھا رتی ماہی گیرگرفتار

  

کراچی (آن لائن) پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے کھلے سمندر میں کارروائی کرکے غیر قانونی ماہی گیری کرنے پر 28 بھا رتی ماہی گیروں کو گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کے ترجمان نے بتایا ہے کہ پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے کھلے سمندر میں کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر پاکستانی حدود میں ماہی گیری کرنے پر 28 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور بھارتی ماہی گیروں کی 5 کشتیاں بھی قبضے میں لے لی گئی ہیں۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید : علاقائی /سندھ /کراچی