بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر پی آئی اے کا اہم اعلان ، جیالوں کی دوڑیں لگ گئیں

بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر پی آئی اے کا اہم اعلان ، جیالوں کی دوڑیں لگ ...
بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر پی آئی اے کا اہم اعلان ، جیالوں کی دوڑیں لگ گئیں

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیر اعظم پاکستان بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر قومی ائیر لائن نے خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان کردیا ہے، خصوصی پروازیں 26اور27دسمبر کو چلائی جائیں گی۔

اسلام آباد میں کل 3روزہ سپیکرز کانفرنس کا انعقاد ہوگا، اہم ممالک کے پارلیمانی وفودشریک ہوں گے

سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی برسی کی تقاریب میں شرکت کے لئے جانے والے جیالوں کے لئے پی آئی اے نے خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان کردیا ہے۔ 26دسمبر کو پی کے 594لاہور تا سکھر براستہ اسلام آباد روانہ ہوگی جب کہ پی کے 595سکھر سے اسلام آباد براستہ لاہور چلائی جائے گی۔ ان پروازوں کی بکنگ کا عمل بھی شروع کردیا گیا ہے۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید : قومی