ہائیکورٹ کا میڈیکل کمیشن کو طالبہ کے نمبر دوبارہ چیک کرنے کا حکم 

 ہائیکورٹ کا میڈیکل کمیشن کو طالبہ کے نمبر دوبارہ چیک کرنے کا حکم 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے میڈیکل کمیشن کو طالبہ کے نمبر دوبارہ چیک کرنے کا حکم کرنے کا حکم دیتے ہوئے درخواست نمٹا دی،جسٹس جواد حسن نے طالبہ لائبہ نوید کی درخواست پر سماعت کی جس میں نمبر چیک کرنے کے اقدام کو چیلنج کیا گیاہے، درخواست گزار طالبہ کے وکیل صفدر شاہین پیرزادہ نے عدالت میں موقف اختیارکیا کہ میڈیکل کالج میں داخلہ کے لئے ایم کیٹ کا تحریری ٹیسٹ دیا، میڈیکل کمیشن نے غلط پیپر چیکنگ کا خود اعتراف کیا اور نتائج کو ویب سائٹ سے ہٹا دیا، عدالت سے استدعاہے کہ درخواست گزار کے پیپرز دوبارہ چیک کرنے کا حکم دیا جائے۔
 میڈیکل کمیشن

مزید :

صفحہ آخر -