اسلام آباد کا ”کورونا“ختم ہونے تک ملکی حالات ٹھیک نہیں ہونگے،شاہد خاقان

اسلام آباد کا ”کورونا“ختم ہونے تک ملکی حالات ٹھیک نہیں ہونگے،شاہد خاقان

  

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اسلام آباد کا کورونا جب تک ختم نہیں ہوگا ملکی حالات ٹھیک نہیں ہوں گے، حکومت کی خواہش ہے پی ڈی ایم میں اختلافات پیدا ہوں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ جو آئین کیخلاف اور الیکشن چوری کرتا ہے ہم اس کیخلاف ہیں، فروری سے عوام کی تکالیف کم ہوں گی۔

شاہد خاقان 

مزید :

صفحہ آخر -