کویت کے وزیر دفاع الشیخ  ناصر صباح انتقال کرگئے 

  کویت کے وزیر دفاع الشیخ  ناصر صباح انتقال کرگئے 

  

کویت سٹی (این این آئی)کویت کے وزیر دفاع الشیخ ناصر صباح الاحمد72سال کی عمر میں وفات پاگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کویت کے شاہی دربارکی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ الشیخ ناصر طویل عرصے سے علیل تھے جو گذشتہ روز  اسپتال میں انتقال کر گئے۔اور الشیخ ناصر سنہ 1948 میں پیدا ہوئے۔ وہ  خلیجی ریاست کویت کے پندرہویں امیر الشیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کے سب سے بڑے بیٹے ہیں۔

کویت 

مزید :

صفحہ آخر -