وقار شاہ قتل کیس، اسحاق بوبی  کو سزائے موت سنادی گئی

وقار شاہ قتل کیس، اسحاق بوبی  کو سزائے موت سنادی گئی

  

کراچی(این این آئی)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے مسلم لیگ نون سندھ لائرز ونگ کے سابق نائب صدر وقار شاہ کے قتل کیس میں جرم ثابت ہونے پر اسحاق عرف بوبی کو سزائے موت سنا دی۔ملزم اسحاق بوبی نے 10 اپریل 2014 کو مسلم لیگ نون سندھ لائرز ونگ کے سابق نائب صدر وقار شاہ کو قتل کیا تھا۔

مزید :

صفحہ آخر -