حمزہ شہباز کااسمبلی رکنیت سے استعفا کاپی آج جاری کی جائے گی 

  حمزہ شہباز کااسمبلی رکنیت سے استعفا کاپی آج جاری کی جائے گی 

  

لاہور(این این آئی)پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے اسمبلی رکنیت سے اپنا استعفیٰ پیش کر دیا۔ حمزہ شہباز نے اپوزیشن چیمبر میں منعقدہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں اپنا استعفیٰ پیش کیا۔ حمزہ شہباز نے کہا کہ پارٹی قیادت اور پی ڈی ایم کے فیصلوں کے پابند ہیں۔ پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کے مطابق حمزہ شہباز کے استعفے کی کاپی آج بروز منگل باضابطہ طو رپر میڈیا کو جاری کی جائے گی۔

حمزہ شہباز

مزید :

صفحہ اول -