نیب کا سوالنامہ موصول،فضل الرحمن کی قانونی ماہرین سے مشاورت 

 نیب کا سوالنامہ موصول،فضل الرحمن کی قانونی ماہرین سے مشاورت 

  

 پشاور(آن لائن) جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو نیب خیبر پختونخوا کے 26سوالوں پر مشتمل سوالنامہ موصول ہو گیا، جس پر قانونی ماہرین سے مشاورت شر و ع کردی گئی ہے،نیب ذرائع کے مطابق ڈی آئی خان میں انکی رہائشگاہ پر نوٹس وصول کیا گیا،سربراہ جے یو آئی (ف) کو نیب نے 26سوالات کے جوابات 24دسمبرتک جمع کر نے کی ہدایات کی ہے اور جمع نہ کرنے کی صورت میں قانونی کاروائی سے بھی آگاہ کیا گیاہے۔

مولانا مشاورت

مزید :

صفحہ اول -