4رکنی میڈیکل بورڈ کا کوٹ لکھپت جیل میں شہبازشریف کا طبی معائنہ 

  4رکنی میڈیکل بورڈ کا کوٹ لکھپت جیل میں شہبازشریف کا طبی معائنہ 

  

لاہور (کر ائم رپو رٹر) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کا کوٹ لکھپت جیل میں 4رکنی میڈیکل بورڈ نے طبی معائنہ کیا۔ بتایا گیا ہے کہ نیورو سرجن پروفیسر خالد محمود کی سربراہی میں 4رکنی میڈیکل بورڈ نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کا کوٹ لکھپت جیل میں طبی معائنہ کیا۔میڈیکل بورڈ میں نیورو سرجن پروفیسر خالد محمود،پروفیسر دل آویز، پروفیسر صائمہ امیر، پروفیسر سعید شامل تھے۔

میڈیکل بورڈ 

مزید :

صفحہ اول -