سری لنکن ہائی کمشنر کی نیول چیف ایڈمرل امجد خان نیازی سے ملاقات  دوطرقہ تعلقات پر تفصیلی تبادلہ خیال 

   سری لنکن ہائی کمشنر کی نیول چیف ایڈمرل امجد خان نیازی سے ملاقات  دوطرقہ ...

  

 اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پاکستان میں تعینات سری لنکن ہائی کمشنر وائس ایڈمرل (ریٹائرڈ) موہن وجے وکرما نے نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں امیر البحر ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ بحری تعاون کے مزید فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نیول چیف اور معزز مہمان کے مابین خطے کی میری ٹائم سیکیورٹی صورتحال پر بھی بات چیت ہوئی۔  

 سری لنکن ہائی

مزید :

صفحہ اول -