جی 20ممالک کی پاکستان کو ایک ارب 70کروڑ ڈالر قرض کی واپسی کیلئے 1سال کی مہلت 

        جی 20ممالک کی پاکستان کو ایک ارب 70کروڑ ڈالر قرض کی واپسی کیلئے 1سال کی ...

  

 اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) دنیا کے امیر ترین ممالک کی تنظیم جی ٹونٹی نے کورونا کے پاکستان کو ایک ارب ستر کروڑ ڈالر قرض کی ادائیگی کیلئے ایک سال کی مہلت دے دی،پاکستان نے فرانس، چین اور سوئٹزرلینڈ کیساتھ ڈیٹ کی ری شیڈولنگ کیلئے معاہدے پر دستخط کر دیئے۔دنیا کے امیر ممالک کی تنظیم جی 20 کی طرف سے ڈیٹ سروس کی معطلی پر وزارتِ اقتصادی امور کا اعلامیہ میں کہا گیا کہ پاکستان نے فرانس، چین اور سوئٹزرلینڈ کیساتھ ڈیٹ کی ری شیڈولنگ کیلئے معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔

جی 20 ممالک کی مہلت 

مزید :

صفحہ اول -