پاکستان کوعالمی برادری کے ذریعے ہندوستان پر اپنا دباؤ بڑھاناچاہئے

      پاکستان کوعالمی برادری کے ذریعے ہندوستان پر اپنا دباؤ بڑھاناچاہئے

  

پیپلز پارٹی سینٹرل پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ بھارتی جارحیت کا مقابلہ کرنے کیلئے نہ صرف ہماری بہادر افواج پوری طرح سے تیار ہے بلکہ پوری قوم بھی اپنی مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے حکومت کو چاہئے کہ وہ مزید موثر انداز سے بھارتی جارحیت کو پوری دنیا کے سامنے بے نقاب کرتی رہے۔اور عالمی برادری کے ذریعے بھارت پر اپنا دباؤ بڑھائے تاکہ وہ ایشیائی خطے کے امن کو تباد و برباد کرنے سے باز آ جائے۔ وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہے تھے۔

قمرزمان کائرہ 

مزید :

صفحہ اول -