حکومت سیاسی جماعتوں،عوام کو ایک پیج پر لاکر مشترکہ موقف اختیار کرے

حکومت سیاسی جماعتوں،عوام کو ایک پیج پر لاکر مشترکہ موقف اختیار کرے

  

جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما فرید پراچہ نے کہا ہے کہ اس ایشو پر فوری طور پر حکومت کو پارلیمنٹ کے اندر اور پارلیمنٹ کے باہر والی جماعتوں اور عوام کو ایک پیج پر لاکر ایک مشترکہ موقف پوری دنیا اور بھارت کو دینا ہو گا کہ بھارتی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے پاکستان کی ہر سیاسی و مذہبی جماعت اور عوام اپنی فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہے تھے۔

فرید پراچہ 

مزید :

صفحہ اول -