بھارتی جنگی عزائم خطے کے امن کیلئے  خطرہ،عالمی برادری کونوٹس لینا ہو گا

بھارتی جنگی عزائم خطے کے امن کیلئے  خطرہ،عالمی برادری کونوٹس لینا ہو گا

  

تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اعجاز چودھری نے کہا ہے کہ بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب تو ہماری بہادر افواج بروقت اس کو موقع پر ہی دے رہی ہے جبکہ وزیراعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی بھارتی مکروہ عزائم کو دنیا کے سامنے بے نقاب کررہے ہیں بھارتی جنگی عزائم خطے کے امن کے لئے خطرناک ہیں عالمی برادری کو بھی بھارتی سرکار کی انتہا پسندانہ سوچ کا نوٹس لینا ہو گا۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہے تھے۔

اعجاز چودھری 

مزید :

صفحہ اول -