بھارتی جارحیت بے نقاب کرنے کیلئے پاکستان کو ہر پلیٹ فارم استعمال کرنا چاہئے 

  بھارتی جارحیت بے نقاب کرنے کیلئے پاکستان کو ہر پلیٹ فارم استعمال کرنا ...

  

ایم کیو ایم پاکستان کے مرکزی رہنما فیصل سبز واری نے کہا ہے کہ بھارتی جارحیت کو بے نقاب کرنا چاہئے اورا س مقصد کے لئے پاکستانی حکومت کو ہر پلیٹ فارم کا استعمال کرنا چاہئے جبکہ اسمبلی کے پلیٹ فارم سے بھی ایک متفقہ احتجاجی پلان بنا کر پوری دنیا کو دینا چاہئے کہ بھارتی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے پاکستانی حکومت اس کی اپوزیشن اور قوم اپنی افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہے تھے۔

فیصل سبز واری 

مزید :

صفحہ اول -