ملتان: 16 پولیس ملازمین کے تقرر و تبادلے

    ملتان: 16 پولیس ملازمین کے تقرر و تبادلے

  

 ملتان (وقائع نگار)سی پی او ملتان نے تھانیداروں اور محرروں سمیت 16 پولیس ملازمین کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔جاری احکامات کے مطابق ہیڈ کانسٹیبل عامر صیام کو محرر تھانہ ممتاز بازار(بقیہ نمبر51صفحہ 5پر)

 سے محرر تھانہ قطب پور۔ اے ایس آئی قسور عباس کو تھانہ مخدوم رشید۔ٹی ایس آئی مظہر حسین کو دی کورس تھانہ حرم گیٹ۔اے ایس آئی ارتضی کو تھانہ شاہ شمس۔اے ایس آئی جاوید اختر کو تھانہ مخدوم رشید۔ٹرینی سب انسپکٹر محمد نعیم کو ڈیبکقرس تھانہ صدر جلال پور پیر والا۔ٹی ایس آئی ھارون مزمل کو ڈی کورس تھانہ سٹی شجاع آباد۔سب انسپکٹر غلام مصطفی کو تھانہ سٹی شجاع آباد۔اے ایس آئی محمد صفدر کو تھانہ سٹی شجاع آباد۔اے ایس آئی محمد اسلم کو تھانہ شاہ شمس۔اے ایس آئی امام بخش تھانہ صدر جلال پور پیر والا۔ٹی اے ایس آئی زوہیب کو ڈی کورس تھانہ نیو ملتان۔ٹی ایس آئی مدثر حسین کو تھانہ مخدوم رشید۔ٹی ایس پی قاسم کو ڈی کورس تھانہ بی زیڈ۔سب انسپکٹر خضر حیات کلیم کو تھانہ دولت گیٹ تعینات کردیا ہے۔جن کو فوری طور پر اپنی نئی جائے تعیناتی پر حاضری کرنے کی ہدایت کی ہے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -