مخدوم رشید پولیس‘ وائلڈ لائف ٹیم کا آپریشن‘ دو شیر‘2 چیتے برآمد 

  مخدوم رشید پولیس‘ وائلڈ لائف ٹیم کا آپریشن‘ دو شیر‘2 چیتے برآمد 

  

 ملتان (وقائع نگار)پولیس تھانہ مخدوم رشید اور محکمہ وائلڈ لائف نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے شہری کے گھر سے دو شیر اور دو چیتے برآمد کرلیئے۔تفصیل کے مطابق گزشتہ روز پولیس تھانہ مخدوم رشید اور محکمہ ورلڈ لائف  کے ساتھ مل کر مخدوم رشید کے علاقے  سٹیڈیم موڑ کے رپائشی نادر ولد طارق خان کیگھر پر م چھاپہ مارکر بالائی گھر کی بالائی منزل کے کمرے سے دو(بقیہ نمبر29صفحہ 5پر)

 شیر اور دو چیتے برآمد کرلئے،وائلڈ لائف عملہ نے برآمد ہونے والے جانوروں کواپنے قبضے میں لیکر متعلقہ پولیس کو ملزم کے خلاف کارروائی کرنے کی درخواست گزار کردی جس پر متعلقہ پولیس نے معاملہ کے متعلق تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔

برآمد

مزید :

ملتان صفحہ آخر -