قائداعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش تین چھٹیاں ملنے پر سرکار ی ملازمین خوشی  سے نہال‘ سیر سپاٹوں کا شیڈول فائنل

  قائداعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش تین چھٹیاں ملنے پر سرکار ی ملازمین ...

  

خانیوال (بیورونیوز)صوبائی محکموں کے ملازمین25دسمبر کو عام تعطیل کے حوالے اتوار کی جبکہ وفاقی محکموں کے ملازمین 3چھٹیاں منائیں گے 25دسمبر بروز جمعہ ہونے کی وجہ سے صوبائی محکموں کے ملازمین ایک جبکہ وفاقی محکمے 25دسمبر جمعہ کیساتھ ہفتہ اور اتوار کو ہفتہ وار (بقیہ نمبر6صفحہ 5پر)

دوچھٹیوں کے مزے بھی لیں گے جبکہ مسیحی برادری کو اس بار چار چھٹیاں دی جارہی ہیں ذرئع کے مطابق مسیحی برادری کو جمعرات اور ہفتہ کی خصوصی چھٹی دی جارہی ہے جبکہ 25دسمبر کی سرکاری اور اتوار کو ہفتہ وار تعطیل ہوگی۔ جبکہ سرکاری ملازمین نے سیر سپاٹوں کا شیڈول بنا لیا ہے۔

فائنل

مزید :

ملتان صفحہ آخر -