جھل مگسی جیپ ریلی‘ ملتان کے چودھری عزیز کی بی سٹاک کیٹیگری میں دوسری پوزیشن

جھل مگسی جیپ ریلی‘ ملتان کے چودھری عزیز کی بی سٹاک کیٹیگری میں دوسری پوزیشن

  

ملتان (نیوز رپورٹر‘ سٹی رپورٹر)جھل مگسی جیپ ریلی میں ملتان کے ریسر چوہدری عزیز نے بی سٹاک کیٹیگری میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی ہے، انہوں نے اپنی اس کامیابی(بقیہ نمبر8صفحہ 5پر)

 پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنا یہ ایوارڈ اہلیان ملتان کے نام کرتے ہیں اور مستقبل میں ہونیوالی جیپ ریلی میں اپنی کارکردگی کو مزید بہتر بنائیں گے۔

عزم

مزید :

ملتان صفحہ آخر -