چوک سرور شہید: گھریلو حالات  سے دلبرداشتہ معذور شخص کی خود کشی

چوک سرور شہید: گھریلو حالات  سے دلبرداشتہ معذور شخص کی خود کشی

  

مظفر گڑھ‘ چو ک سرور شہید (نا مہ نگار)گھریلو حالات سے دلبر داشتہ معذور شخص نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کر لی،تفصیل کے مطابق گذشتہ شب چوک سرور شہید کے نواحی علاقہ نور شاہ تلائی کے رہائشی معذور شخص محمد عابد ولد حاجی گانمن چانڈیہ نے گھریلو حالات سے دلبرداشتہ (بقیہ نمبر14صفحہ 5پر)

ہو کر گلے میں پھندا ڈال کر خو دکشی کر لی،اہل خانہ نے صبح پتہ چلنے پر محمد عابد کی نعش کو ٹی ایچ کیو ہسپتال چوک سرور شہید پہنچایا، جہاں سے نعش کو پوسٹ مارٹم کیلئے تحصیل ہیڈاکوارٹر ہسپتال کوٹ ادو ریفر کر دیا گیا،پو لیس مصروف تفتیش ہے۔

خود کشی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -