ویکسی نیٹرز کی تعیناتی کیلئے فہرستیں طلب

 ویکسی نیٹرز کی تعیناتی کیلئے فہرستیں طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (بیورونیوز)ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروس پنجاب نے نئے بھرتی ہونے والے ویکسی نیٹرز کی فہرستیں بھجوانے کی ہدایت کی ہے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے چیف ایگزیکٹو آفیسرز ہیلتھ کو جاری مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ ویکسی نیٹرز کی فہرستیں جلد از جلد بھجوائیں۔