محمد حسین محنتی کی کراچی بار کے عہدیداران کو مبارکباد

  محمد حسین محنتی کی کراچی بار کے عہدیداران کو مبارکباد

  

 کراچی (اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی، جنرل سیکرٹری کاشف سعید شیخ اور صوبائی سیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا نے کراچی بار کے نومنتخب عہدیداران نعیم قریشی صدر،عامر وڑائچ سیکریٹری اور شعیب ناریجو جوانئنٹ سیکریٹری سمیت دیگر تمام عہدیداران کو مبارک باد دی ہے اور کہا ہے کہ نومنتخب عہدیداران پاکستان میں قانون اور انصاف کو نافذ کرنے نیز ظلم اور جبر کا شکار پسے ہوئے طبقات کو انصاف پہنچانے کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔

مزید :

صفحہ اول -