ٹانک، جنوبی وزیرستان، محکمہ زراعت میں بڑے پیمانے پر خردبرد کا نکشاف 

  ٹانک، جنوبی وزیرستان، محکمہ زراعت میں بڑے پیمانے پر خردبرد کا نکشاف 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ٹانک(نمائندہ خصوصی)جنوبی وزیرستان: محکمہ زراعت جنوبی وزیرستان میں بڑے پیمانے پر خوردبرد کا انکشاف،پرائیوٹ این جی اوز FAO اور محکمہ زراعت جنوبی وزیرستان میں گھٹ جوڑ کی بنیاد پر زراعت کی مد میں ائے ہوئے سامان منظور نظرلوگوں میں تقسیم کررہے ہیں جو کہ رجسٹرڈکسانوں کے ساتھ ناانصافی ہورہی ہیں۔مقامی کسانوں نے انکشاف کرتے ہوئے کہاکہ محکمہ زراعت جنوبی وزیرستان گندم کی تخم رات کے تاریکی اور اتوار کے دن غیرقانونی طورپر منظورنظر افراد میں تقسیم کرہاہے جو ناقابل برداشت ہے۔دوسری جانب نجی این جی او ایف اے او نے بھی مستحق افراد کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک پر درپے ہیں حکومت نوٹس لیں۔انھوں نے کہاکہ ایف اے او کی جانب سے ائے ہوئے ٹنلز،بھنس کے بچڑے اور دمبے گھٹ جوڑ کی بنیاد پر اپنے رشتہ داروں اور عزیز و عقارب میں تقسیم کررہے ہیں۔ حکومت نوٹس لیکر کرپشن کا تحقیقات کریں