چیئرپرسن قائمہ کمیٹی برائے صحت رابعہ بصری نے لالہ زار کالونی کا دورہ

چیئرپرسن قائمہ کمیٹی برائے صحت رابعہ بصری نے لالہ زار کالونی کا دورہ

  

پشاور(سٹی رپورٹر)چیئرپرسن قائمہ کمیٹی برائے صحت وممبر صوبائی اسمبلی  رابعہ بصری نے لالہ زار کالونی کا دورہ کیا  جہاں  انہیں علاقے کے مسائل  جن میں بجلی نکاس آب  اور دیگر مسائل کے بارے میں تفصیلی  سے آگاہ کیا جس پر ایم پی اے نے علاقے کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی کرائی اس مو قع پر انہوں نے علاقے میں نکاس آب کا  معائنہ بھی کیاا س  موقع پر  ایم پی اے را بعہ بصری نے کر سچن کمیونٹی  کے ساتھ ساتھ ملکر کرسمس کیک کا ٹا،   جبکہ بچوں  میں تحائف تقسیم کیے اور مقامی غریب  خواتین میں راشن بھی تقسیم کیا۔   

مزید :

پشاورصفحہ آخر -