مولانا شیرانی نے فضل الرحمن کاپول کھول دیا، فیاض چوہان 

 مولانا شیرانی نے فضل الرحمن کاپول کھول دیا، فیاض چوہان 

  

 اسلام آباد(آن لائن)مولانا محمد شیرانی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے وزیر جیل خانہ جات پنجاب نے کہا ہے کہ مولانا محمد خان شیرانی نے کہہ جھوٹوں کا پول کھول دیا اور مولانا فضل الرحمان سے متعلق حقائق بتا دیے۔ان کا کہنا تھا کہ جے یو آئی ف کے سینئر رہنما کا کہنا تھا کہ مولانا شیرانی کو پارٹی کے اندورنی معاملات کا علم ہے۔فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ مولانا محمد خان شیرانی جمعیت علمائے اسلام کے سینئر رہنما ہیں، انہوں نے بتا دیا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) ذاتی مفاد کے لیے کام کر رہی ہے۔

چوہان

مزید :

پشاورصفحہ آخر -