پبی،جی ٹی روڈ پر ٹریفک کا حادثہ،ڈرائیور جاں بحق،2 زخمی 

پبی،جی ٹی روڈ پر ٹریفک کا حادثہ،ڈرائیور جاں بحق،2 زخمی 

  

پبی (نما ئندہ  پاکسان)جی ٹی روڈ پر المناک حادثہ نوشہرہ کے علاقہ آمان گڑھ پل پر ٹریفک حادثہ نوشہرہ۔ٹریفک حادثہ ٹویوٹا ڈاٹسن دو مال بردار ڈمپر کے درمیان پھنس گیاجس کے نتیجے میں ڈرائیوپر اول خان سکنہ پشاور موقع پر جانبحق  جبکے دو افرادعزت اللہّ  اور زمان خان سا کنان شدید زخمی ہو ئے جس کی حالت تشویشناک ہیں  ایمبولینسز، ڈیزاسٹر وہیکل، ریسکیو وہیکل جائے حادثہ پر موجود پہنچ گئے۔ زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی جارہی ہیں اور ڈیڈ باڈی کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ہ ڈاٹسن میں پھنسے ڈرائیور کو ریسکیو ڈیزاسٹر ٹیم نے ہائیڈرالک کٹر کے زریعے کھٹائی کر کے ڈیڈ باڈی کو نکالا  ریسکیو 1122کا تمام عملہ جائے حادثہ پرپہنچ کر امداد ی سر گر میوں کے بعد روڈ کو کھول دیا ٹویوٹا ڈاٹسن نمبر c4306 Mardan  نوشہرہ سے پشاور کی طرف جا رہا تھا جو حاد ثہ کا شکار ہو

مزید :

صفحہ اول -