راشد نسیم کا اعزاز، گنیز بک کے بہترین ریکارڈ ہولڈر میں شامل

راشد نسیم کا اعزاز، گنیز بک کے بہترین ریکارڈ ہولڈر میں شامل

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر)گنیزورلڈ ریکارڈ نے رواں سال کے دوران دنیا کے بہترین ریکارڈزمیں پاکستان کے راشد نسیم کے 2 ریکارڈز کوبھی شامل کیا ہے۔گنیزورلڈ ریکارڈ نے رواں سال کے دوران دنیا کے بہترین ریکارڈزمیں پاکستان کے راشد نسیم کے 2 ریکارڈزکوبھی شامل کیا ہے۔ راشد نسیم اب تک 63 عالمی ریکارڈزاپنے نام کرچکے ہیں، جبکہ ان کی اکیڈمی 77 ریکارڈزپاکستان کے نام کرچکی ہے۔2020 کے بہترین ریکارڈزکی فہرست میں شامل ایک ریکارڈ میں راشد نسیم نے کْہنی سے 256 اخروٹ توڑکربھارت کے پبھاکرریڈی کا ریکارڈ توڑا تھا۔  راشد کا کہنا ہے کہ پاکستان کا نام روشن کرکے بہت خوشی محسوس کرتا ہوں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -