غیر قانونی تعمیرات مسمار

  غیر قانونی تعمیرات مسمار

  

لاہور(جنرل رپورٹر)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل احمد عزیز تارڑ کی ہدایت پر ٹاؤن پلاننگ زون ٹو کے عملے نے سبزہ زار سکیم  میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن کر کے دو تعمیرات مسمار کر دیں۔

پلاٹ نمبر 22 بلاک پی سبزہ زار پر قائم غیرقانونی عمارت اور پلاٹ نمبر74 بلاک سی سبزہ زار پر قائم غیر قانونی عمارت مکمل طور پر مسمار کر دی گئیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -