ایل ڈی اے میں ترقیاں 

ایل ڈی اے میں ترقیاں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(جنرل رپورٹر) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن محمد نواز گوندل کی زیر صدارت منعقدہ محکمانہ پرموشن کمیٹی کے اجلاس میں چھ ڈرائیوروں کو ترقی دے دی گئی۔گریڈ 9میں کام کرنے والے تین سینئر ڈرائیوروں  سید ظہور شاہ،محمد یوسف اور محمد ریاض بھی شامل ہیں۔


 گریڈ11میں ترقی دے کر ہیڈ ڈرائیو ر بنا دیا گیا۔گریڈ 7میں کام کرنے والے گریڈون کے تین سینئر ڈرائیوروں سرور اقبال،طالب حسین اورمحمد اکرم کو ترقی دے کر گریڈ 9میں سینئر ڈرائیور گریڈٹو بنا دیا گیا۔