لیسکو چیف کل کھلی کچہری لگائیں گے

لیسکو چیف کل کھلی کچہری لگائیں گے

  

لاہور(پ ر)لیسکو صارفین کی بجلی سے متعلق شکایات کے ازالے کے لئے چیف ایگزیکٹو لیسکو مجاہد پرویز چٹھہ کل LESCO PMDU فیس بک پیج پر الیکٹرانک کچہری کا انعقاد کریں گے،ای کچہری میں تمام سرکلز کے ایس ایز بھی آن لائن ہوں گے۔

واضح رہے کہ یہ ای کچہریاں وزیراعظم پاکستان اور وزارت توانائی کی خصوصی ہدایات پر شروع کی گئی ہیں 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -