سبزی منڈی میں صفائی آپریشن پر انتظامیہ کے مشکور ہیں،حافظ شعیب

سبزی منڈی میں صفائی آپریشن پر انتظامیہ کے مشکور ہیں،حافظ شعیب

  

لاہور(پ ر) انجمن آڑھتیاں مرکزی سبزی منڈی بادامی باغ کے وائس چیئرمین حافظ محمد شعیب نے کہا ہے کہ صدر چوہدری اعجاز اور ہماری کاوش سے سبزی منڈی میں گرینڈ صفائی آپریشن پر انتظامیہ کے مشکور ہیں،انہوں نے کہا کہ گندگی کے باعث آڑھتیوں اور خریداروں کو شدید مشکلات کا سامنا تھا اس لئے ہم نے کاوشوں کا آغاز کیاحافظ شعیب نے کہا کہ مستقبل میں بھی ایسی فلاحی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری رہے گااور آڑتھتی بھائیوں کی فلاح و بہبود کیلئے کاوشیں جاری رہیں گی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -