سندھ اور بلوچستان کیلئے امریکن گرائمر سکول کامعاہدہ طے پا گیا

سندھ اور بلوچستان کیلئے امریکن گرائمر سکول کامعاہدہ طے پا گیا

  

لاہور (سٹی رپورٹر)چیئرمین امریکن گرائمر سکول رانا محمد افضل اور ندیم مرزا کے درمیان معاہدہ طے پایا، جس میں اس بات پر اتفاق ہوا کہ امریکن گرائمر سکول سندھ اور بلوچستان کے طلباء  کو معیاری تعلیم کی فراہمی کو یقینی بنائیگا، اْن کو اس قابل بنائیگا کہ وہ بھی کامیاب انسان بن کر ملکی ترقی میں اپنا حصہ ڈال سکیں۔امریکن گرائمر سکول وطنِ عزیز کے کئی علاقوں میں طلباء  و طالبات کو اچھی و معیاری تعلیم فراہم کرنے میں پیش پیش ہے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -