بچپن میں پڑھائی میں بہت تیز ہوا کرتا تھا، اداکار عدیل
لاہور(فلم رپورٹر)اداکار عدیل حسین نے کہا ہے کہ کم پیسوں میں جھاڑو پونچھا کر سکتا ہوں لیکن خراب اداکاری سے ڈر لگتا ہے۔ عدیل حسین نے انٹرویو کے دوران اپنی پہلی محبت کا انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ میں بچپن میں پڑھائی میں بہت اچھا تھا اور مجھے پہلی محبت دوسری کلاس میں ہوئی تھی جس پر اسے فوراً شادی کی پیشکش بھی کر دی تھی کیو نکہ مجھے نہیں لگتا تھا کہ یہ بات کبھی کسی کو معلوم ہو گی لیکن میرے ایک دوست نے سب کو بتا دیا۔
جس پر مجھے بہت شرمندگی ہوئی کہا کہ میں خراب اداکاری نہیں دیکھ سکتا چاہے اپنی ہو یا دوسرے اداکاروں کی ہوں۔
اداکاروں کی، لہذا میں کم پیسوں میں جھاڑو پونچھا تو کر سکتا ہوں لیکن خراب اداکاری سے ڈر لگتا ہے کیونکہ وہ چیز پھر مستقل ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں شروع میں اپنی اداکاری دیکھ کر خود پر تنقید کرتا تھا کہ یہ میں نے کیا کر دیا ہے لیکن مجھے ڈرامہ سیریل شک، محبت صبح کا ستارہ اور