بھارتی ریاست اترپردیش میں  ایک بھارتی فوجی نے خودکشی کرلی

 بھارتی ریاست اترپردیش میں  ایک بھارتی فوجی نے خودکشی کرلی

  

نئی دہلی(آن لائن): بھارتی ریاست اترپردیش میں  ایک بھارتی فوجی نے خودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے بتایا کہ راجیو نامی فوجی کی لاش  ضلع شاملی میں ایک  درخت کے ساتھ لٹکی ہوئی ملی  ہے۔ پولیس کا کہنا  ہے کہ  وہ تین ہفتوں کے لئے مغربی بنگال سے اپنے آبائی گاؤں چھٹی پر آیا تھا۔ کندھلا پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او روزانت تیاگی نے بتایا کہ وہ گاؤں میں اپنے گھر کے قریب لٹکا ہوا پایا گیا تھا۔

 خودکشی 

مزید :

صفحہ آخر -