کورونا کے باوجود نومبر میں کرنٹ اکاﺅنٹ سرپلس447 ملین ڈالر رہا،وزیراعظم 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ کوروناکے باوجود معیشت کے بارے میں اچھی خبر ہے، نومبر میں کرنٹ اکاﺅنٹ سرپلس447 ملین ڈالر رہا۔
وزیراعظم کااپنے ٹوئٹ میں کہنا ہے کہ مالی سال میں ابتک کرنٹ اکاﺅنٹس سر پلس 1 اعشاریہ6 بلین ڈالر رہا،جوگزشتہ سال اسی عرصے میں 1 اعشاریہ7 بلین ڈالرخسارے میں تھا، وزیراعظم کا مزیدکہنا تھا کہ سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر13 ارب ڈالر ہیں جو 3 سال کی بلند سطح پر ہیں ۔