”ایک ایک سوال ملین ڈالر کا ہے“،جج جوادالحسن کمرہ عدالت میں شورشرابے پر برہم ہو گئے

”ایک ایک سوال ملین ڈالر کا ہے“،جج جوادالحسن کمرہ عدالت میں شورشرابے پر برہم ...
”ایک ایک سوال ملین ڈالر کا ہے“،جج جوادالحسن کمرہ عدالت میں شورشرابے پر برہم ہو گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)شہبازشریف فیملی کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں کمرہ عدالت میں شور شرابے پر جج احتساب عدالت برہم ہو گئے،جج احتساب عدالت نے کہاکہ جو لوگ شہباز سے ملاقات کرنے آئے ہیں اب وہ باہر چلے جائیں، آپ لوگوں کے شور سے سماعت میں مشکل آرہی ہے۔
جج جوادالحسن نے کہاکہ ایک ایک سوال ملین ڈالر کا ہے، رانا مشہود آپ کے ہوتے ہوئے بھی شور ہو رہا ہے، اگر آپ باز نہیں آئیں گے تو میں اٹھ کر چلا جاو¿ں گا۔
نیب گواہ کے بار بار کھانسنے پر عدالت کا اظہار تشویش کیا، عدالت نے نیب گواہ سے استفسار کیاکہ کیا آپکی طبیعت ٹھیک ہے،عدالت نے ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ آپ اپنے ماسک کو ٹھیک سے پہنیں ۔