لاہور میں شوہر نے بیوی پر افسوسناک الزام لگا کر دو نوں بیٹوں سمیت قتل کر دیا 

لاہور میں شوہر نے بیوی پر افسوسناک الزام لگا کر دو نوں بیٹوں سمیت قتل کر دیا 
لاہور میں شوہر نے بیوی پر افسوسناک الزام لگا کر دو نوں بیٹوں سمیت قتل کر دیا 

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) گرین ٹاون میں سنگدل شخص نے بیوی اور دو سوتیلے بچوں کو قتل کردیا ہے ۔

تفصیلات کے  مطابق سنگدل شوہر نے بیوی پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ نئی بیوی جائیداد پرقبضہ کرنا چاہتی تھی۔دوسری جانب گوجرانوالہ میں شوہر نے چھری مار کر بیوی کو قتل کردیا۔ادھر قصور میں پولیس نے 5 شہریوں کے قاتل اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا جب کہ لاہور موڑ خانیوال میں کارروائی کے دوران گاڑی سے 31 کلو ہیروئن برآمد کرکے خاتون سمیت 2 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -