آواران،فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران 7 دہشتگرد ہلاک

آواران،فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران 7 دہشتگرد ہلاک
آواران،فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران 7 دہشتگرد ہلاک

  

آواران(ڈیلی پاکستان آن لائن)آواران کے علاقے کیل کور میں سرچ آپریشن کے دوران 7 دہشتگردمارے گئے ۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق سکیورٹی فورسز کی جانب سے کیل کور میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر خفیہ آپریشن کیاگیا،دونوں جانب سے فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشتگرد مارے گئے۔لیویز حکام کے مطابق دہشتگرد فورسز اور شہریوں پر حملوں میں ملوث تھے اوران کاتعلق کالعدم تنظیم سے تھا،دہشتگردوں کی لاشوں کو مقامی ہسپتال منتقل کردیاگیاجہاں ان کی شناخت کاعمل جاری ہے۔

مزید :

علاقائی -بلوچستان -کوئٹہ -